اسلامی معلومات

قرا?ن مجید کی دو سورتوں کے نام بتائیں جن کے حروف تہجی ایک جیسے ہی ہیں؟
• سورۃ ص
• سورۃ ق
قرا?ن مجید کی کونسی سور? ایسی ہے جس کے نام زیادہ ہیں؟
سورۃ فاتحہ
قرا?ن کی کوہان کس سور? کو کہا گیا ہے؟
سورۃ البقرہ کو
قساط القرا?ن سے کیا مراد ہے؟
قرآن کی کوہان
قرا?ن مجید کی پہلی سورتوں کے نام بلحاظ ترتیب بتاؤ؟
• سورۃ آل عمران
• سورۃ الفاتحہ
• سورۃ البقرہ
قرا?ن مجید کی بہ ترتیب نزول پہلی تین سورتیں کونسی ہیں؟
• سورۃ العلق
• سورۃ مدثر
• سورۃ المزمل
قرا?ن مجید کی کونسی سور? حروف تہجی کے لحاظ سے سب سے طویل ہے؟
سورۃ بنی اسرائیل
قلب قرا?ن کس سور? کو کہا جاتا ہے؟
سورۃ یٰسین کو لیکن یہ مستند روایت نہیں ہے
زینت قرا?ن مجید کس سور? کو کہا جاتا ہے؟
سورۃ الرحمٰن
عروس القرا?ن قرا?ن مجید کی کس سور? کا نام ہے؟
سورۃ الرحمان کا نام ہے