اسلامی معلومات
عروس القرا?ن قرا?ن مجید کی کس سور? کا نام ہے؟
سورۃ الرحمان کا نام ہے
سور? توحید کس سور? کا نام ہے؟
سورۃ اخلاص
ثلث قرا?ن کس سور? کو کہا جاتا ہے؟
سورۃ الاخلاص
سبع مثانی کس سور? کا نام ہے؟
سورۃ فاتحہ
ام القرا?ن کس سور? کا نام ہے؟
سورۃ فاتحہ
قرا?ن مجید کا دیباچہ کس سور? کو کہا جاتا ہے؟
سورۃ فاتحہ کو۔
سور? الحمد کس سور? کا نام ہے؟
سورۃ فاتحہ کا
قرا?ن مجید کی کونسی سور? نمازی کی دعا ہے؟
سورۃ فاتحہ
قرآن مجید کی کس سورہ کا نام ام ام الکتاب ہے
سورہ الفاتحہ۔
قرآن مجید کی موجودہ ترتیب کے لحاظ پہلی سورہ کونسی ہے?
سورہ الناس۔
سماجی رابطہ