اسلامی معلومات
قرآن مجید کی ہر وہ سورتیں جن میں جہاد کی اجازت اور فرضیت کے احکام مذکورہ ہیں مکی ہے یا مدنی؟
مدنی سورتیں ہیں۔
مدنی سورتوں میں کن الفاظ سے مخاطب کیا جاتا ہے؟
یٰآ ایُّھَا الَّذِینَ اٰ مَنُوا سے (اے لوگو! ایمان والو)
قرآن مجید میں مکی سورتوں کا آغاز کن الفاظ میں ہوتا ہے؟
یٰآ ایُّھَا النَّاسُ سے (اے لوگو)
مکی سورتیں بڑی ہیں کہ مدنی سورتیں؟
مدنی سورتیں بڑی ہیں۔
مدنی سورتیں کن کو کہا جاتا ہے؟
وہ سورتیں جو مدینہ منورہ میں ہجرت کے بعد نازل ہوئیں۔
مکی سورتیں کن سورتوں کو کہا جاتا ہے؟
وہ سورتیں جو ہجرت مدینہ سے پہلے نازل ہوئی تھیں۔
اختلافیہ سورتیں کتنی ہیں؟
31 سورتیں ہیں۔
قرآن مجید کی مدنی سورتیں کتنی ہیں؟
18 سورتیں ہیں۔
قرآن مجید کی مکی سورتیں کتنی ہیں؟
65 سورتیں ہیں۔
قرآن مجید میں کونسی سورتیں ہیں؟
• مکی
• مدنی
• اختلافیہ سورتیں
• مدنی
• اختلافیہ سورتیں
سماجی رابطہ