اسلامی معلومات
قرآن مجید کی موجودہ ترتیب کے لحاظ پہلی سورہ کونسی ہے?
سورہ الناس۔
قرآن مجید کی ترتیب کے لحاظ سے پہلی سورہ کونسی ہے
سورۃ الفاتحہ۔
قرآن مجید کی سب سے چھوٹی سور? کونسی ہے؟
سورۃ الکوثر۔
سور? البقرہ کے کتنے رکوع ہیں؟
40 رکوع۔
سور? البقرہ کا نام البقرہ کیوں رکھا گیا؟
اس سورۃ میں بقرہ(گائے) کا ذکر باالتفصیل آیا ہے۔
قرآن مجید کی سب سے لمبی سور? کونسی ہے؟
سورۃ البقرہ۔
قرآن مجید میں تسمیہ کتنی بات آئی ہے؟
114 مرتبہ۔
مکی سورتوں میں کن سے مقابلہ پاتا جاسکتا ہے؟
بت پرست مشرکین سے۔
قرآن مجید میں کن ا?یات میں منافقین کا ذکر ہے؟
مدنی آیات میں۔
قرآن مجید کی ہر وہ سورتیں جن میں جہاد کی اجازت اور فرضیت کے احکام مذکورہ ہیں مکی ہے یا مدنی؟
مدنی سورتیں ہیں۔
سماجی رابطہ