18 فروری 2011
وقت اشاعت: 14:18
اعتکاف کے مسائل
”حضرت عائشہ رضی اللہ عنہما فرماتی ہیں کہ رسول اللہﷺ جب اعتکاف بیٹھے کا ارادہ فرماتے، تو فجر کی نماز پڑھ کر معتکف میں داخل ہوتے۔“
اسے ابوداؤ اور ابن ماجہ نے روایت کیا ہے۔
صحیح سنن ابی داؤد، للالبانی، الجزءالاول، رقم الحدیث2152