روزوں کے مسائل 
18 فروری 2011
وقت اشاعت: 14:18

اعتکاف کے مسائل

” حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے نبی اکرم ﷺ سے پوچھا”میں نے زمانہ جاہلیت میں مسجد حرام میں ایک رات کا اعتکاف کرنے کی نذر مانی تھی(پوری کروں یا نہ کروں؟)“ آپﷺ نے فرمایا” اپنی نذر پوری کر۔“

اسے بخاری نے روایت کیا ہے۔
کتاب الصوم، باب اعتکاف لیلا

صفحات

اس زمرہ سے آگے اور پہلے

اس سے آگےاس سے پہلے
روزے کے بارے میں ضعیف اور موضوع احادیثآپ پہلے مضمون پر ہیں
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.