18 فروری 2011
وقت اشاعت: 14:18
اعتکاف کے مسائل
”حضرت عائشہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرمﷺ رمضان المبارک کا آخری عشرہ(21 سے 30 رمضان المبارک) تک اعتکاف فرمایا کرتے تھے یہاں تک کہ آپﷺ نے وفات پائی آپﷺ کے بعد آپ ﷺ کی ازواج مطہرات نے اعتکاف کیا۔“
اسے مسلم نے روایت کیا ہے۔
مختصر صحیح مسلم، اللالبانی، رقم الحدیث633