روزوں کے مسائل 
18 فروری 2011
وقت اشاعت: 14:18

اعتکاف کے مسائل

”حضرت صفیہ رضی اللہ عنہما فرماتی ہیں رسول اللہ ﷺ اعتکاف میں تھے، میں رات کو نبی اکرمﷺ سے ملنے آئی اور باتیں کرتی رہی، واپس جانے کے لئے اٹھی تو نبی اکرمﷺ مجھے چھوڑنے کے لئے اٹھ کر کھڑے ہوگئے۔“

اسے بخاری اور مسلم نے روایت کیا ہے۔
منتقی الاخبار، الجزءالاول، رقم الحدیث2280

صفحات

اس زمرہ سے آگے اور پہلے

اس سے آگےاس سے پہلے
اعتکاف کے مسائلروزے کے بارے میں ضعیف اور موضوع احادیث
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.