18 فروری 2011
وقت اشاعت: 14:18
لیلة القدر کی فضیلت اور اس کے مسائل
”حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرمﷺ نے فرمایا”جس نے لیلة القدر میں ایمان کے ساتھ ثواب کی نیت سے قیام کیا اس کے گزشتہ گناہ معاف کردئیے جاتے ہیں۔“
اسے بخاری اور مسلم نے روایت کیا ہے۔
صحیح بخاری، کتاب الصوم، باب فضل لیلة القدر