18 فروری 2011
وقت اشاعت: 14:18
لیلة القدر کی فضیلت اور اس کے مسائل
”حضرت عائشہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے میں نے پوچھا” یا رسول اللہﷺ! اگر میں شب قدر پالوں تو کون سی دعا پڑھوں؟“ نبی اکرمﷺ نے فرمایا کہو” یا اللہ! تو معاف کرنے والا ہے، معاف کرنا پسند کرتا ہے، لہٰذا مجھے معاف فرما۔“
اسے ترمذی نے روایت کیا ہے۔
مشکوة المصابیح، للالبانی، رقم الحدیث2091