18 فروری 2011
وقت اشاعت: 14:18
روزوں میں رخصت کے مسائل
”حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرمﷺ رمضان ے مہینہ میں مکہ کی طرف(چڑھائی کے ارادے سے نکلے) جب مقام کدید پر پہنچے تو آپ نے روزہ توڑ دیا اور لوگوں نے بھی توڑ دیا۔
اسے بخاری اور مسلم نے روایت کیا ہے۔
اللؤ لؤ والمرجان، الجزءالاول، رقم الحدیث680