18 فروری 2011
وقت اشاعت: 14:18
روزوں میں رخصت کے مسائل
”حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں رسول اللہ ﷺ نے دوران سفرلوگوں کا ہجوم دیکھا لوگ ایک آدمی پر سایہ کئے ہوئے تھے۔ رسول اللہ ﷺ نے پوچھا”کیا بات ہے؟“ لوگوں نے عرض کیا”روزہ دار ہے۔“ آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا”دوران سفر(اس حالت میں) روزہ رکھنا نیکی نہیں ہے۔“
اسے بخاری اور مسلم نے روایت کیا ہے۔
اللؤلؤ والمرجان، الجزءالاول، رقم الحدیث681