18 فروری 2011
وقت اشاعت: 14:18
روزوں میں رخصت کے مسائل
”حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ بوڑھے آدمی کو روزہ رکھنے کی رخصت دی گئی ہے لیکن ہر روزے کے بدلے ایک مسکین کو(دو وقت کا) کھانا کھلائے اور اس پر کوئی قضا نہیں۔“
اسے دارقطنی اور حاکم نے روایت کیا ہے۔