استاد اور شاگرد

ماسٹر صاحب

ماسٹر صاحب نے بچوں کو خاموشی کے فائدے بتائے اور پھر پوچھا۔ ماسٹر صاحب: "جو شخص مسلسل بولتا ہو اور کسی دوسرے کو بولنے کا موقع نہ دے، ہم اُسے کیا کہیں گے؟" پچھلے کونے سے آواز آئی...

مزید پڑھیں

Posted on Mar 04, 2014 by muzammil

سمجھدار

ٹیچر : اگر تمہاری شادی جڑواں بہنوں میں سے ایک سے ہو جائے تو تم اپنی بِیوِی کو کیسے پہچانو گے ؟ سمجھدار اسٹوڈنٹ : میں پاگل ہوں جو پہچانوں ؟

مزید پڑھیں

Posted on Jan 07, 2014 by muzammil

غصہ

استاد ہر روز شاگرد سے کہتا تھا . تمہاری عمر میں قائد اعظم نے میٹرک کر لیا تھا . شاگرد ایک دن تنگ آ کر بولا : سر آپ کی عمر میں بھٹو پھانسی چڑھ گیا تھا .

مزید پڑھیں

Posted on Jan 02, 2014 by muzammil

ابو

ٹیچر : تمھارے ابو کتنے سال کے ہیں ؟ اسٹوڈنٹ : سر جتنے سال کا میں ہوں . ٹیچر : وہ کیسے ؟ اسٹوڈنٹ : جس دن میں پیدا ہوا اسی دن تو وہ ابو بنے .

مزید پڑھیں

Posted on Dec 26, 2013 by muzammil

بھینس کا دودھ

ایک بچہ دوسرے بچے سے : میری مس کہتی ہیں کے بھینس کا دودھ پینے سے دماغ تیز ہوتا ہے . دوسرا بچہ : یار مذاق کرتی ہوں گی ، اگر ایسا ہوتا تو " بھینس کا اپنا بچہ انجینئر ہوتا . "

مزید پڑھیں

Posted on Dec 18, 2013 by muzammil

حساب

ٹیچر : 2 میں سے 2 نکلے تو کیا بچا ؟ اسٹوڈنٹ : ہم کو سوال سمجھ نہیں آیا . ٹیچر : تمھارے پاس 2 روٹیاں تھیں تم نے ان کو کھا لیا اب کیا بچا ؟ اسٹوڈنٹ : سالن . . .

مزید پڑھیں

Posted on Dec 09, 2013 by muzammil

پھل

استاد ( شاگرد سے ) : کوئی سے پانچ پھلوں کے نام بتاؤ . شاگرد : 3 کیلے 2 سیب .

مزید پڑھیں

Posted on Nov 27, 2013 by muzammil

پانی

ٹیچر : پانی کا فارمولا بتاؤ . بچہ : H2 Mg CIN aCIH NO3 ٹیچر : سٹوپڈ یہ کیا بول رہے ہو ؟ بچہ : سر یہ سیلاب کا پانی ہے !

مزید پڑھیں

Posted on Nov 27, 2013 by muzammil

ایک ہی خواب

ٹیچر : تم بڑے ہو کر کیا کرو گے ؟ شاگرد : شادی . . . ! ٹیچر : نہیں ! میرا مطلب ہے کیا بنو گے ؟ شاگرد : دلہا . . . ! ٹیچر : اوہو ! بھئی بڑے ہو کر کیا حاصل کرو گے ؟ شاگ...

مزید پڑھیں

Posted on Nov 21, 2013 by muzammil

فرق

ٹیچر : ان دو جملوں میں فرق کرو . اس نے خودکشی کی . اس کو خودکشی کرنی پڑی . بچہ : پہلا بیروزگار تھا ، دوسرا شادی شدہ .

مزید پڑھیں

Posted on Nov 16, 2013 by muzammil