استاد اور شاگرد

پروفیسر

پروفیسر صاحب کے لیکچر کے دوران ایک لڑکا مسلسل دوسرے لڑکے سے بات کیے جا رہا تھا . آخر پروفیسر صاحب نے لیکچر روک کر اسے مخاطب کیا . " کیا تم پروفیسر ہو ؟ " " نہیں سر ! " لڑکے نے ج...

مزید پڑھیں

Posted on Jun 29, 2013 by muzammil

کانا

استاد : ندیم سے ، اندھا کسے کہتے ہیں ؟ ندیم : جس کی آنکھیں نا ہوں . استاد : شاباش اور کانا کسے کہتے ہیں ؟ شاگرد : جس کے کان نا ہوں .

مزید پڑھیں

Posted on Jun 20, 2013 by muzammil

گدھا

ایک اسٹوڈنٹ اسکول میں گدھا لے کر آیا . ٹیچر : اوہ مائی گاڈ . . . گدھا کیوں لائے ہو ؟ اسٹوڈنٹ : آپ نے ایک بار کہا تھا کے میں نے بڑے بڑے گدھوں کو انسان بنایا . . . میں نے سوچا ...

مزید پڑھیں

Posted on Jun 20, 2013 by muzammil

زبردستی

اسکول میں ایک بچے کی سمجھ میں نہیں آرہا تھا کے وہ چھٹی کے لیے کیا عذر پیش کرے . بہرحال اس نے استاد سے کہا : " جناب ! میرے دادا کی شادی ہے ، اِس لیے میں کل نا آ سکوں گا . " استاد...

مزید پڑھیں

Posted on Jun 17, 2013 by muzammil

سج اور وہم

ٹیچر : سچ اور وہم میں کیا فرق ہے ؟ اسٹوڈنٹ : سر آپ ہمیں پڑھا رہے ہیں یہ سچ ہے اور ہم پڑھ رہے ہیں یہ آپ کا وہم ہے .

مزید پڑھیں

Posted on Jun 15, 2013 by muzammil

خوبصورت

استاد : میں خوبصورت ہوں ، کونسا صیغہ ہے ؟ شاگرد : صیغہ ماضی . استاد : وہ کیسے ؟ شاگرد : اس لیے کہ اب آپکی خوبصورتی کا زمانہ گزر چکا ہے .

مزید پڑھیں

Posted on May 28, 2013 by muzammil

غریب

اُستاد نے بچوں سے کہا کے وہ کل غریبی پر مضمون لکھ کر لائیں . ایک بچّے كا مضمون کچھ اس طرح تھا . " ایک دفعہ كا ذكر ہے کے کسی جگہ ایک بہت ہی غریب خاندان رہتا تھا . باپ کوئی کام...

مزید پڑھیں

Posted on Apr 22, 2013 by muzammil

شادی شدہ

استاد : اس نے خود کشی کر لی ، اس کو خود کشی کرنی پڑی . فرق کیا ہے بتاؤ ؟ شاگرد : پہلے والا بے روزگار تھا ، دوسرا شادی شدہ تھا .

مزید پڑھیں

Posted on Apr 17, 2013 by muzammil

بچہ اور ٹیچر

بچہ اپنی ٹیچر سے : آپ مجھ بہت اچھی لگتی ہو ، میں آپ سے شادی کروں گا . ٹیچر غصے سے : مجھے بچوں سے نفرت ہے بچہ : ٹیچر ہم کوشش کرینگے كہ بچّے نہ ہوں۔

مزید پڑھیں

Posted on Apr 16, 2013 by admin

زبردستی

ایک بچے کو سمجھ نہیں آرہا تھا کے چھٹی کے لیے کیا بہانہ بنائے . آخر اس نے استاد سے درخواست کی کہ " اپنے دادا کی شادی کے لیے چھٹی چاہیے . " استاد نے پوچھا " وہ اس عمر میں شادی ...

مزید پڑھیں

Posted on Apr 10, 2013 by muzammil

سوال حل کرو

استاد شاگرد سے : مجھ سے ریاضی کا کوئی سوال پوچھو حل نہ کیا تو 50‬ روپے انعام . شاگرد : پانی میں 5 بطخیں جا رہی تھیں درمیان والی بولی میرے پیچھے 3 اور میرے آگے 5 بطخیں ہیں ، ح...

مزید پڑھیں

Posted on Apr 08, 2013 by admin

تِین لفظ جو سب سے زیادہ بولے جاتے ہیں

استاد : وہ تِین لفظ بتاؤ جو سب سے زیادہ بولے جاتے ہیں بچہ : مجھے نہیں پتہ استاد : شاباش بیٹھ جاؤ

مزید پڑھیں

Posted on Apr 07, 2013 by admin

شرافت

استاد شاگرد سے : یہ تمہارے ساتھ چھوٹا بچہ کون ہے ؟ شاگرد : یہ میرا چھوٹا بھائی شرافت ہے . استاد : اسے اسکول کیوں لائے ہو ؟ شاگرد : آپ نے ہی تو کہا تھا كے کل شرافت كے ساتھ ...

مزید پڑھیں

Posted on Apr 07, 2013 by admin

ایک سانس میں جواب دو

استاد شاگرد سے ان چاروں سوالوں كے جواب ایک ہی سانس میں دو . 1 . امریکا کی وزیر خارِجَہ کا نام کیا ہے 2 . منار پاکستان کہاں ہے 3 . موٹروے پر نارمل سپیڈ کیا ہے 4 . مرغ...

مزید پڑھیں

Posted on Apr 05, 2013 by admin

جیسا کروگے ویسا بھروگے

استاد : کوئی کہانی سناؤ کے ساتھ . شاگرد : ایک دن ہم چچا کے گھر گئے وہ سوئے ہوئے تھے . پھر ایک دن وہ ہمارے گھر آئے ہم سو رہے تھے . نتیجہ : جیسا کرو گے ویسا بھرو گے .

مزید پڑھیں

Posted on Apr 05, 2013 by admin

دنیا میں کتنے براعظم ہیں

استاد : دنیا میں کتنے براعظم ہیں ؟ شاگرد : 4 استاد : کون کون سے ؟ شاگرد : قائد اعظم ، مغل اعظم ، سکندر اعظم اور میرے چچا حاجی محمد اعظم

مزید پڑھیں

Posted on Apr 02, 2013 by admin

زمین اور چاند کا آپس میں رشتہ

استاد : بتاؤ زمین اور چاند كا آپس میں کیا رِشْتَہ ہے ؟ شاگرد : بہن بھائی كا استاد : وہ کیسے ؟ شاگرد : کیوں کے لوگ چاند کو ماموں اور زمین کو ماں کہتے ہیں

مزید پڑھیں

Posted on Mar 27, 2013 by admin

گھر کی باتیں

استاد: مشہور لڑائیوں کے متعلق بتاؤ۔ شاگرد:امی نے گھر کی باتیں باہر بتانے سے منع کررکھا ہے۔

مزید پڑھیں

Posted on Dec 24, 2012 by shahbaz