تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 11:29

ایشیائی اسٹاک مارکیٹوں میں گذشتہ ہفتے تیزی رہی

اے آر وائی - سنگا پور : ایشیائی اسٹاک مارکیٹوں میں گذشتہ ہفتے مجموعی طو رپر تیزی دیکھی گئی۔ ایم ایس سی آئی ایشیا پیسیفک انڈیکس چار اعشاریہ صفر چھ فیصد اور جاپان کا نکئی انڈیکس تین اعشاریہ چھ فیصد بڑھا۔ جنوبی کوریا کے کوسپی انڈیکس میں تین اعشاریہ سات اور ہانگ کانگ کے ہینگ سینگ انڈیکس میں تین ا عشاریہ نو فیصد اضافہ ہوا۔ تجزیہ کاروں کے مطابق جاپان میں ایٹمی ری ایکٹرز سے پھیلنے پر تابکاری کے اثرات پر قابو پانے میں کسی حد کامیابی کی وجہ سے اسٹاک مارکیٹوں میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہورہا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.