تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 11:32

تین ہزار روپے آمدنی والا طبقہ مہنگائی سے سب سے زیادہ متاثر

اے آر وائی - کراچی: گذشتہ ہفتے مختلف آمدنی والے طبقوں کے لئے مہنگائی میں اضافے کی شرح سولہ فیصد رہی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق چوبیس مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران سب سے زیادہ مہنگائی تین ہزار روپے ماہانہ آمدنی والے طبقے کے لئے سولہ اعشاریہ سات دو فیصد رہی۔ گذشتہ ہفتے روزمرہ استعمال کی تئیس اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ گیارہ میں کمی اور انیس کی قیمتوں میں استحکام دیکھا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.