تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 11:35

آئندہ چند روز میرے لیئے کافی مشکلات کا باعث ہیں، پونٹنگ

اے آر وائی - سڈنی : آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان رکی پونٹنگ نے کہا ہے کہ آئندہ چند روز ان کیلئے کافی مشکلات کا باعث ہونگے۔



عالمی کپ کے کوارٹر فائنل میں بھارت سے شکست کے بعد آسٹریلوی ٹیم ایونت سے باہر ہو گئی۔ کپتان رکی پونٹنگ نے کہا ہے کہ آئندہ کچھ ہفتوں تک اخبارات اور نیوز چینلز ان کے اور ان کے مسقبل کے بارے میں مختلف رائے کا اظہار کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ آنے والے چند روز ان کیلئے اس لئے بھی مشکل ہیں کیونکہ وہ اپنے اور مستقبل کے بارے میں کوئی اہم فیصلہ کر سکیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.