تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 11:50

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی کا رجحان برقرار

اے آر وائی - نیویارک : عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مسلسل کمی ہورہی ہے۔ نیویارک مرکنٹائل ایکس چینج میں مئی کے لئے خام تیل کے فی بیرل سودے چھیاسٹھ سینٹس کمی کے ساتھ ایک سو چار ڈالر تیرہ سینٹس میں کئے گئے۔



لندن برینٹ میں بھی اس کی قیمت چوالیس سینٹس کم ہوکر ایک سو چودہ ڈالر بارہ سینٹس فی بیرل ہوگئی۔ امریکا میں خام تیل کے اسٹاکس بڑھنے کی وجہ سے اس کی قیمت مسلسل کم ہورہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.