تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 11:51

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں محدودتیزی،سرمایہ کارمیچ ڈسکس کرتےرہے

اے آر وائی - کراچی : کراچی اسٹاک مارکیٹ میں بدھ کو سرمایہ کار شیئرز ٹریڈنگ سے زیادہ پاک بھارت سیمی فائنل میں دلچسپی لیتے نظر آئے۔ اور مقررہ وقت سے پہلے دو بجے مارکیٹ بند کردی گئی۔



سرمایہ کاروں نے بڑی اسکرین پر میچ کے ابتدائی لمحات محظوظ کئے۔ٹریڈنگ کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس ستانوے پوائنٹس بڑھ کر گیارہ ہزار آٹھ سو نو پر بند ہوا۔مجموعی طور پر پانچ کروڑ تئیس لاکھ شیئرز کی خرید و فروخت کی گئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.