1 اپریل 2011
وقت اشاعت: 12:24
ایشیائی اسٹاک مارکیٹوں میں ملا جلا رجحان
اے آر وائی - سنگاپور: ایشیائی اسٹاک مارکیٹوں میں آج ملا جلا رجحان دیکھا گیا ایم ایس سی آئی ایشیا پیسیفک انڈیکس اعشاریہ ایک فیصد اضافہ ہوا۔
جاپان کے نکئی انڈیکس میں معمولی کمی دیکھی گئی دوسری جانب ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس اور چین کا شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس اعشاریہ دو فیصد بڑھا۔