تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
2 اپریل 2011
وقت اشاعت: 21:51

پیٹرولیم قیمتوں میں کمی کیلئے اقدامات شروع

اے آر وائی - اسلام آباد: وزیر اعظم کی ہدایت پر وزارت خزانہ اور وزارت پیٹرولیم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے فارمولے پر کام شروع کر دیا ہے اس حوالے سے حکمت عملی مرتب کرنے کیلئے 5اپریل کو بین الوزارتی اجلاس ہوگا۔



ذرائع نے بتایا کہ بین الوزارتی اجلاس میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حال ہی میں کئے جانے والے نو سے تیرہ فیصد اضافے میں کمی کے لئے مختلف آپشنز کا جائزہ لیا جائے گااور اس بارے میں متعلقہ وزارتیں اپنی اپنی تجاویز دیں گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.