تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
5 اپریل 2011
وقت اشاعت: 16:35

انٹربینک :ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ

اے آر وائی - کراچی : انٹربینک مارکیٹ میں آج ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا۔ منی مارکیٹ ڈیلرز کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں آج روپے کی قدر میں دس پیسے اضافہ ہوا اور ڈالر پچیاسی روپے چالیس پیسے سے کم ہو کر پچیاسی روپے تیس پیسے پر آ گیا۔ ڈیلرز کا کہنا ہے کہ بیرونی ادائیگیوں کے لئے ڈالر کی طلب کم ہونے کے باعث روپے کی قدر میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.