تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
6 اپریل 2011
وقت اشاعت: 13:0

ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں ملا جلا رجحان

اے آر وائی - سنگاپور: ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں آج ملا جلا رجحان دیکھا گیا جنوبی کوریا کے کوسپی انڈیکس میں اعشاریہ پانچ فیصد اور جاپان کے نکئی انڈیکس میں اعشاریہ تین فیصد کمی ہوئی۔



تھائی لینڈ، بھارت اور ملائیشیا کی اسٹاک مارکیٹس میں بھی مندی رہی جبکہ ہانک کانگ، چین،تائیوان، سری لنکا، انڈونیشیا اور سنگاپور کی مارکیٹس میں مثبت رجحان دیکھا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.