تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
6 اپریل 2011
وقت اشاعت: 17:41

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں محدود تیزی، انڈیکس 32پوائنٹس بڑھ سکا

اے آر وائی - کراچی: کراچی اسٹاک مارکیٹ میں بدھ کو تیزی دیکھی گئی۔ کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس بتیس پوائنٹس بڑھ کر گیارہ ہزار نو سو تینتیس پر بند ہوا۔



مجموعی طور پر آٹھ کروڑ تیراسی لاکھ شیئرز ٹریڈ ہوئے۔ ایک سو ساٹھ کمپنیز کے حصص مہنگے اور پچیانوے کے حصص سستے ہوئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.