تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
6 اپریل 2011
وقت اشاعت: 17:44

متحدہ، بھتہ مافیا کیخلاف تاجروں کےساتھ ہے، ڈاکٹر صغیر

اے آر وائی - کراچی: ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن اور صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر صغیر احمد نے کہا ہے کہ متحدہ بھتہ مافیا کیخلاف تاجروں کے ہر احتجاج میں ساتھ ہو گی۔



باتھ آئی لینڈ میں پولیو مہم کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر صغیر احمد نے کہا کہ متحدہ کو کرائی گئی یقین دہانیوں پر عمل نہیں ہوا۔



وزیر داخلہ رحمن ملک کو صدر مملکت کا نمائندہ تصور کرتے ہیں۔ اس لئے ان کی باتوں پر یقین رکھتے ہیں لیکن ان باتوں پر عمل نہیں ہوتا۔ ہم وزیراعلیٰ ہاؤس اور گورنر ہاؤس میں ہونیوالے اجلاسوں میں لڑ نہیں سکتے۔ لیکن مسائل پر آواز بلند کرتے رہتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.