7 اپریل 2011
وقت اشاعت: 12:54
ایشیاء کی بیشتر اسٹاک مارکیٹس میں تیزی
اے آر وائی - سنگاپور : ایشیاء کی بیشتر اسٹاک مارکیٹس میں آج تیزی دیکھی گئی ایم ایس سی آئی ایشیاء پیسیفک انڈیکس اعشاریہ دو فیصد اضافے سے ایک سو پینتیس اعشاریہ تین پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ جاپان چین،تائیوان،سری لنکا،تھائی لینڈ،انڈونیشیا،ملائیشیا اور فلپائن کی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی جبکہ ہانک کانگ،جنوبی کوریا،بھارت اورسنگاپور کی مارکیٹس میں مندی رہی۔