تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
7 اپریل 2011
وقت اشاعت: 17:0

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مندی،انڈیکس11900سےنیچے آگیا

اے آر وائی - کراچی : کراچی اسٹاک مارکیٹ میں جمعرات کو مندی رہی اور ہنڈریڈ انڈیکس چوراسی پوائنٹس کمی سےگیارہ ہزار آٹھ سو اننچاس پر بندہوا۔



مجموعی طور پر سات کروڑ پچاس لاکھ شیئرز ٹریڈ ہوئے۔ ایک سو اکسٹھ کمپنیز کے حصص سستے اور ایک سو اکیس کے حصص مہنگے ہوئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.