تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
7 اپریل 2011
وقت اشاعت: 17:48

چینی کمپنی توانائی کےشعبےمیں15ارب ڈالرکاسرمایا لگانےکوتیار

اے آر وائی - کراچی : چین کی تھری گورجز کارپوریشن پاکستان کے توانائی کے شعبے میں پندرہ ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے لئے تیار ہے

دی چائنا تھری گورجز کارپوریشن کے نائب صدر وانگ شاؤ فینگ نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ اس سرمایہ کاری سے دس سال میں دس ہزار میگاواٹ بجلی کا اضافہ ہو گا۔



ان کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے ہم نے اپنا منصوبہ دے دیا ہے جس کے تحت ہم پاکستان کی توانائی کی مشکلات کم کرنے کے لئے دس سال میں پندرہ ارب ڈالر کی سرمایہ کاری سے دس ہزار میگاواٹ بجلی بنا سکتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.