تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:5

عالمی منڈی:خام تیل کی قیمت107ڈالرفی بیرل کی سطح پر برقرار

اے آر وائی - سنگاپور: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت ایک سو سات ڈالرفی بیرل کی سطح پر برقرار ہے۔ سنگاپور کی نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں امریکی خام تیل کے مئی کے سودے چودہ سینٹس اضافے سے ایک سو سات ڈالر پچیس سینٹس فی بیرل پر ہوئے۔ برینٹ نارتھ سی خام تیل کے سودے اڑتیس سینٹس کمی سے ایک سو بائیس ڈالر پچاس سینٹس فی بیرل پر ہوئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.