تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:5

ایشیاء کی بیشتر اسٹاک مارکیٹس میں مندی

اے آر وائی - ہانگ کانگ: ایشیاء کی بیشتر اسٹاک مارکیٹس میں آج منفی رجحان دیکھا گیا۔ ایم ایس سی آئی ایشیاء پیسیفک انڈیکس اعشاریہ دو فیصد کمی سے ایک سو پینتیس اعشاریہ آٹھ پوائنٹس پر آ گیا۔ ہانک کانگ ،چین،جنوبی کوریا،انڈونیشیا،سنگاپور،ملائیشیا،اور فلپائن کی اسٹاک مارکیٹس میں مندی جبکہ جاپان اور تائیوان کی مارکیٹس میں تیزی رہی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.