تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:10

واشنگٹن: پاکستان،آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات آج ہورہے ہیں

اے آر وائی - واشنگٹن : پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات آج واشنگٹن میں ہورہے ہیں۔ بات چیت میں موجودہ اسٹینڈ بائی انتظام کے تحت مستقبل اور نئے پروگرام کے حصول کے امکانات پر غور کیا جائے گا۔ وفاقی وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ واشنگٹن پہنچ گئے ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.