تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:11

لوڈشیڈنگ کیساتھ بجلی کی قیمت میں بھی اضافہ

اے آر وائی - اسلام آباد : حکومت نے طویل لوڈشیڈنگ کا عذاب جھیلنے والے کراچی کے شہریوں پر بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا بم بھی گرادیا ہے۔



نیپرا نے کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی کے ٹیرف میں تریپن پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی ہے۔ یہ اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔ نیپرا کے مطابق ٹیرف کا اطلاق پچاس یونٹ استعمال کرنے والے صارفین پر نہیں ہوگا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.