1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:20
کراچی اسٹاک ایکس چینج میں محدود کاروباری سرگرمیاں
اے آر وائی - کراچی : کراچی اسٹاک مارکیٹ میں پیر کو محدود کاروباری سرگرمیاں رہیں اور پورے دن میں صرف چار کروڑ بہتر لاکھ شیئرز کا لین تین ہوسکا۔
کاروبار کا آغاز مثبت ہوا تاہم اختتام پر کے ایس ای ہنڈر یڈ انڈیکس نو پوائنٹس کمی سے گیارہ ہزار چھ سو چونہتر پر بندہوا۔ ایک سو اڑتالیس کمپنیز کے حصص مہنگے اور ایک سو بیس کےحصص سستےہوئے۔