تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:21

ایشیائی اسٹاک مارکیٹوں میں مارچ کے بعد سب سے بڑی مندی

اے آر وائی - بنکاک : امریکا کے کریڈٹ آؤٹ لک میں کمی کی وجہ سے ایشیائی اسٹاک مارکیٹوں میں مارچ کے بعد سب سے بڑی مندی دیکھی گئی۔



ایم ایس سی آئی ایشیا پیسیفک انڈیکس ایک اعشاریہ دو فیصد اور ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس ایک اعشاریہ تین فیصد گرگیا۔ جاپان کے نکئی انڈیکس میں بھی ایک اعشاریہ دو فیصد کمی دیکھی گئی۔ تجزیہ کاروں کے مطابق عالمی معیشتوں میں جلد بہتری کی توقعات کم ہونے کی وجہ سے سرمایہ کاروں نے شیئرز آف لوڈنگ کو ترجیح دی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.