تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:24

ایشیائی اسٹاک مارکیٹوں میں تیزی

اے آر وائی - ہانگ کانگ: ایشیائی اسٹاک مارکیٹوں میں آج تیزی دیکھی گئی۔ ایم ایس سی آئی ایشیا پیسیفک انڈیکس ایک اعشاریہ تین فیصد اور جاپان کا نکئی انڈیکس ایک اعشاریہ آٹھ فیصد بڑھا۔ ہانگ کانگ کے ہینگ سینگ انڈیکس میں اعشاریہ نو فیصد اضافہ ہوا۔



تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ امریکا میں رئیل اسٹیٹ میں بہتری اور کمپنیز کے منافع بڑھنے کی وجہ سے ایشیائی اسٹاک مارکیٹوں میں تیزی دیکھی گئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.