تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:31

ایشیاء کی بیشتر اسٹاک مارکیٹس میں مندی

اے آر وائی - ٹوکیو : ایشیاء کی بیشتر اسٹاک مارکیٹس میں آج مندی دیکھی گئی ۔ جاپان کے نکئی انڈیکس میں اعشاریہ ایک فیصد اور چین کے شنگھائی کمهپوزٹ انڈیکس میں اعشاریہ چھ فیصد کمی ہوئی۔،جنوبی کوریا،تھائی لینڈ اور ملائیشیا کی اسٹاک مارکیٹس میں بھی مندی رہی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.