تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:59

عالمی منڈی:خام تیل کی قیمت112ڈالر فی بیرل کی سطح پر برقرار

اے آر وائی - سنگا پور : عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت ایک سو بارہ ڈالر فی بیرل کی سطح پر برقرار ہے۔ سنگاپور کی نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں امریکی خام تیل کے سودے ستائیس سینٹس اضافے سے ایک سو بارہ ڈالر چھپن سینٹس فی بیرل پر ہوئے۔ برینٹ نارتھ سی خام تیل کے سودے چھبیس سینٹس اضافے سے ایک سو چوبیس ڈالر پچیس سینٹس فی بیرل پر ہوئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.