تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:0

عالمی منڈی:سونے کی قیمت مسلسل 9ویں روز بلند ترین سطح پر

اے آر وائی - نیویارک : عالمی منڈی میں سونے کی قیمت مسلسل نویں روز بلند ترین سطح پر دیکھی گئی ۔ سونے کی فی اونس قیمت میں آج اعشاریہ نو فیصد اضافہ ہوا اور یہ پندرہ سوسولہ ڈالر نوے سینٹس فی اونس پر پہنچ گئی۔



تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ یورو زون کے قرضوں کے بحران،مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں شورش،بڑھتے عالمی افراط زر اور امریکہ کے مالی استحکام کے حوالے سے خدشات کے باعث سونے میں سرمایہ کاری کو محفوظ سمجھا جا رہا ہے جس کی وجہ سے اس کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.