1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:2
کراچی اسٹاک ایکس چینج میں ملا جلا رجحان
اے آر وائی - کراچی : کراچی اسٹاک مارکیٹ میں منگل کو ملا جلا رجحان دیکھا گیا ہنڈریڈ انڈیکس سترہ پوائنٹس بڑھ کر گیارہ ہزار نو سو تینتیس پر بند ہوا۔
مجموعی طورپرگیارہ کروڑتین لاکھ شیئرز ٹریڈ ہوئے ایک سو اکیاون کمپنیز کے حصص سستے اور ایک سو سینتیس کے حصص مہنگے ہوئے۔