1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:10
سندھ : گندم کا بڑا ذخیرہ غفلت کے باعث ضائع ہونےکاخدشہ
اے آر وائی - کراچی : رواں سال گندم کا بڑا ذخیرہ سندھ انتظامیہ کی غفلت کے باعث پچھلے سال کی طرح ضائع ہونے کا خدشہ ہے جبکہ محکمہ خوراک سندھ نادر مگسی نے یہ کہہ کر جان چھڑالی ہے کہ سندھ میں تیرہ لاکھ ٹن گندم کے ذخیرہ کرنے کیلئے گودام موجود نہیں ۔