1 مئی 2011
وقت اشاعت: 17:49
فیول سرچارج نافذ، پی آئی اے نے کرایوں میں اضافہ کر دیا
اے آر وائی - کراچی : قومی ایئرلائن نے اپنے کرایوں میں فیول سرچارج نافذ کردیا ہے جس کے بعد بیرون ملک جانےوالی پروازوں کے کرایوں میں دس سے پچاس ڈالر اور اندرون ملک جانیوالی پروازوں کے کرایوں میں پانچ سو سے سات سو روپے اضافہ کردیا ہے۔