تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
4 مئی 2011
وقت اشاعت: 21:58

مرکنٹائل ایکس چینج کو چینی میں فیوچر ٹریڈنگ کی اجازت

اے آر وائی - اسلام آباد : سکیوریٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن نے پاکستان مرکنٹائل ایکس چینج کو چینی کی فیوچر ٹریڈنگ شروع کرنے کی اجازت دے دی ہے۔



ایس ای سی پی حکام کے مطابق کموڈٹی مارکیٹ کو مستحکم بنانے کی غرض سے چینی کی فیوچر ٹریڈنگ کی اجازت دی گئی ہے۔ اجازت ملنے کے بعد چینی میں ایک ماہ اور اس سے زائد کے سودے کئے جاسکیں گے اور کم از کم سودے کا حجم ایک ٹن ہو گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.