تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
5 مئی 2011
وقت اشاعت: 14:22

روس،تھائی لینڈ اور میکسیکو نے 6ارب ڈالرمالیت کا سوناخریدلیا

اے آر وائی - ماسکو: روس،تھائی لینڈ اور میکسیکو نے فروری اور مارچ کے دوران چھ ارب ڈالر مالیت کا سونا خریدا۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے اعدادوشمار کے مطابق روس کے مرکزی بینک نے اٹھارہ اعشاریہ آٹھ میٹرک ٹن اور تھائی لینڈ نے نو اعشاریہ تین میٹرک ٹن سونا خریدا۔ اس دوران سونے کی سب سے بڑی خریداری میکسیکو نے کی جس نے اس قیمتی دھات کا ترانوے اعشاریہ تین میٹرک ٹن ذخیرہ خریدا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.