تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
6 مئی 2011
وقت اشاعت: 17:45

کاروباری ہفتے کے آخری روز کراچی اسٹاک ایکس چینج میں مندی

اے آر وائی - کراچی : کراچی اسٹاک مارکیٹ میں جمعے کو ستائیس پوائنٹس کی مندی رہی۔ اور کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس گیارہ ہزار آٹھ سو اسی پر بند ہوا۔ مجموعی طور پر چھ کروڑ چھیالیس لاکھ شیئرز ٹریڈ ہوئے ۔ ایک سو تینتیس کمپنیز کے حصص سستے اور ایک سو پچیس کے حصص مہنگے ہوئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.