تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
6 مئی 2011
وقت اشاعت: 20:35

مرکنٹائل ایکس چینج کو کپاس کی فیوچر ٹریڈنگ کی اجازت مل گئی

اے آر وائی - اسلام آباد : سکیوریٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن نے پاکستان مرکنٹائل ایکس چینج کو کپاس کی فیوچر ٹریڈنگ شروع کرنے کی اجازت دے دی ہے۔



ایس ای سی پی حکام کے مطابق کموڈٹی مارکیٹ کو مستحکم بنانے کی غرض سے کپاس کی فیوچر ٹریڈنگ شروع کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان مرکنٹائل ایکس چینج کے ذریعے کپاس کی فیوچر ٹریڈنگ کے کم از کم سودوں کا حجم پانچ ہزار پاؤنڈ ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.