تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
12 مئی 2011
وقت اشاعت: 18:27

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مندی،انڈیکس12ہزارکی سطح سےنیچےآگیا

اے آر وائی - کراچی : کراچی اسٹاک ایکسچینج میں جمعرات کو مندی رہی اور ہنڈریڈ انڈیکس چوہتر پوائنٹس کمی سے گیارہ ہزار نو سو باسٹھ پر بند ہوا ۔ مجموعی طور پر چھ کروڑ تینتالیس لاکھ سے زائد شئیرز کا کاروبار ہوا۔ ایک سو چوون کمپنیز کے حصص کی قیمتوں میں کمی اور چورانوے کمپنیز کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.