تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:35

عالمی منڈی:خام تیل کی قیمت99ڈالرفی بیرل سےنیچے آ گئی

اے آر وائی - سنگا پور: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت نناوے ڈالر فی بیرل سے نیچے آ گئی ہے۔ سنگاپور کی نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں امریکی خام تیل کے سودے چھئیتر سینٹس کمی سے اٹھانوے ڈالر اکیس سینٹس فی بیرل پر ہوئے۔ برینٹ نارتھ سی خام تیل کے سودے چھتیس سینٹس کمی سے ایک سو بارہ ڈالر باسٹھ سینٹس فی بیرل پر ہوئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.