تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
17 فروری 2014
وقت اشاعت: 2:19

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز صبح 8بجے سے 24گھنٹوں کیلئے بند

جیو نیوز - کراچی… سندھ میں گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت صبح8بجے سے سی این جی اسٹیشنز کو 24 گھنٹوں کے لئے بند کردیا جائیگا، جو منگل کی صبح 8 بجے کھلیں گے۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی فلنگ اسٹیشنز گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت صبح 8بجے سے بند ہوجائینگے، سی این جی ایسویشن کے مطابق24 گھنٹوں کی بندش کے بعد صوبے بھر کے تمام سی این جی اسٹیشنز منگل کی صبح 8 بجے کھل جائیں گے،جس کے سبب شہر کے بعض سی این جی اسٹیشنز پر گاڑیوں کی قطاریں بھی لگی ہوئی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.