26 فروری 2014
وقت اشاعت: 13:32
پاکستان میں سرمایہ کاری کے بہت سے مواقع ہیں، جاوید ملک
جیو نیوز - اسلام آباد…سفیرسرمایہ کاری جاوید ملک نے کہا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے بہت سے مواقع ہیں۔سفیرسرمایہ کاری جاوید ملک نے غیرملکی سرمایہ کاروں کے ہمراہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ غیرملکی سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری کے خواہاں ہیں۔